"Shaping the Future with Smart Solutions – Electronics Technology at GCT Bhakkar!"
الیکٹرونکس ٹیکنالوجی ایک متحرک اور تیزی سے ترقی کرتا ہوا شعبہ ہے جو جدید دنیا کی تشکیل میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔ اسکا بنیادی مقصد الیکٹرونک آلات و سسٹمز کا مطالعہ اوراستعمال ہے جو کہ مائیکروپروسیسرز سے لے کر جدید ترین انڈسٹریل کنٹرولرزاور ایڈوانسڈ ٹیلی کمیونیکیشن سسٹمز تک پھیلا ہوا ہے۔ یہ ایک کثیر جہتی شعبہ ہے جس میں اینالاگ و ڈیجیٹل الیکٹرونکس، پاور و انڈسٹریل الیکٹرونکس، آٹومیشن و کنٹرول سسٹمز، روبوٹکس، وائرلیس نیٹورکس اور کمیونیکیشن سسٹمزجیسی شاخیں ہیں، جو سیکھنے والوں کو مختلف اقسام کی جدید مہارتیں فراہم کرتی ہیں۔ ادارہ ہذا سنہ _____ سے انتہائی ماہر و تجربہ کار انجینئرز پر مشتمل فیکلٹی اور جدید ترین آلات سے آراستہ الیکٹرونکس لیبز کے ذریعے سے اب تک سینکڑوں طلباء کو ــــــــــــــــــــــ سے مستفید کر چکا ہے جو کہ ادارہ کے ـــــــــــــــــــــ کے توسط سے ناں صرف پاکستان کے صف اول کے اداروں میں بلکہ دنیا کی مشہورکمپنیوں میں اپنی صلاحیتوں کو منوا رہے ہیں۔ میٹرک سائنس کے فارـــ تحصیل طلباء کے لیئے الیکٹرونکس میں دلچسپی کیریئر کی تکمیل، اپنا کاروبار اور اعلی تعلیم، تینوں کے لیئے زبردست مواقع فراہم کرتی ہے۔ ٹیکنالوجی کے اس دور میں، بڑھتے ہوئے الیکٹرونک مشینری اور آلات کے استعمال کے تناظر میں، الیکٹرونکس کے ماہرین کی ضرورت اور طلب میں اضافہ وقت کا تقاضہ ہے۔
This robot is used for surveillance purpose to facilitate military operations by detection Mines. It can also be used as metal detector.
it is a multi-functioned wheel chair to assist special persons. Its function is based on robotics to help-out the person in moving.
Modern houses are gradually shifting from conventional switches to centralized control system, involving remote controlled switches.
This is a robotic prototype which will follow a human being (object), it can be used to carry luggage box or a school bag for children’s.